ملک میں پیٹرول کھپت میں بڑی کمی سے امپورٹ بل کم ہونیکا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پیٹرول کی کھپت میں بڑی کمی ہوئی ہے جس سے امپورٹ بل کم ہونیکا امکان ہے۔

آئل کمپنیوں کے مطابق پاکستان میں تیل کی کھپت میں 20 فیصد تک کمی کا رحجان دیکھا گیا ، ملک میں یومیہ 25 ہزار ٹن کھپت کم ہوکر 18 سے 19 ہزار ٹن رہ گئی ہے۔آئل کمپنیوں کے مطابق 16 جون کے بعد سے ڈیزل اور پیٹرول کی یومیہ کھپت میں کمی ہوئی ہے۔آئل کمپنیوں کے مطابق یہی رحجان برقرار رہا تو آئل امپورٹ کم ہوگی جس سے امپورٹ بل کم ہونیکا امکان ہے۔

Recent Posts

فوج سمیت تمام ادارے ہمارے، پی ٹی آئی کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے اس کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما و سابق اسپیکر…

2 mins ago

بنگلہ دیش میں معزول وزیر اعظم حسینہ واجد کی عوامی لیگ کی ریلی نکالنے کی کوشش ناکام، متعدد گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے حریف سیاسی گروہوں…

13 mins ago

’بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے ٹیم نہ بھیجی تو پاکستان کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرسکتا ہے‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر بھارت کی کرکٹ ٹیم…

42 mins ago

کپتان اچھا مل جائے تو ٹیم گراؤنڈ میں پرفارم کرتی ہے: راشد لطیف

لاہور(قدرت روزنامہ )سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ کپتان اچھا مل جائے…

7 hours ago

عمران خان کی رہائی امریکہ کی مرضی پر منحصر نہیں ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی…

7 hours ago

خانیوال، مدرسے سے واپس گھر جانیوالی 12 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی

خانیوال(قدرت روزنامہ) تحصیل کبیروالا میں مدرسے سے پڑھ کرواپس گھر جانیوالی 12 سالہ بچی کو…

7 hours ago