بجلی کی طلب 28000 میگاواٹ سے تجاوز ملک بھر میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہروں اور دیہات میں دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے۔ بجلی کی طلب 28000 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی جبکہ پیداوار 22500 میگاواٹ کے لگ بھگ ہے،دوسری جانب لیسکو میں بھی ٹرپنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جہاں پر شارٹ فال 600 میگاواٹ ہو گیا ہے، ڈسکوز میں ہائی لاسز فیڈرز پر لوڈشیڈنگ بڑھ گئی ہے۔

Recent Posts

تھانے پر حملے کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

کراچی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو تھانے پر حملے کے…

12 mins ago

پیپلز پارٹی کی رہنما ثمینہ گھرکی کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشست واپس مل گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے پنجاب سے پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشست…

27 mins ago

توہین رسالت کے ملزم کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت پر پولیس افسران معطل

عمر کوٹ(قدرت روزنامہ)توہین رسالت کے ملزم کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد میرپورخاص…

40 mins ago

معروف عالم دین ذاکر نائیک حکومتی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گے

کراچی(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی عالم دین اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان کے دورے…

54 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف لندن چلے گئے، 23 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے لندن چلے گئے، جہاں سے وہ 23…

1 hour ago

مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی جلسے میں خالی کرسیوں کی تصویر شیئر کردی

لاہور(قدرت روزنامہ) ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی جلسے میں خالی کرسیوں…

1 hour ago