مئی کے کرنٹ اکاؤنٹ نمبر پریشان کن رجحانات کو ظاہر کرتے ہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے کہا ہے کہ مئی کے کرنٹ اکاؤنٹ نمبر پریشان کن رجحانات کو ظاہر کرتے ہیں .

اپنے ایک بیان میں اسد عمر نے کہا ترسیلات زر جو گزشتہ سال کے مقابلے جولائی تا مارچ میں 7 فیصد بڑھ رہی تھیں مئی میں 7 فیصد کم ہو گئیں .

برآمدات جولائی تا مارچ 27 فیصد کی شرح سے بڑھ رہی تھیں جو مئی میں صرف 15 فیصد تک پہنچ گئیں،اسد عمر نے کہا درآمد شدہ حکومت کی تنصیب کے بعد سے واضح بگاڑ نظر آ رہا ہے .

. .

متعلقہ خبریں