اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار پارٹی کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں . ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ ماضی میں اسحاق ڈار نے پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالا تھا .
انہوںنے کہاکہ اسحاق ڈار پارٹی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں . یاد رہے کہ گزشتہ روز ایک بیان میں اور میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے اس حوالے سے کہا تھا کہ مجھے نہیں پتہ کہ اسحاق ڈار وطن واپس آ رہے ہیں .
. .