پاکستانیوں تیاری کرلو ! آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار،بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔صوبہ پنجاب کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ تاہم رات کے اوقات میں خطۂ پوٹھوہار ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور اورگوجرانوالہ میں چند مقا مات پر
تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر ،مری اور سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سےزیادہ بارش(ملی میٹر): خیبر پختو نخوا: دیر 52، کالام 01،کشمیر:گڑھی دوپٹہ 07،مری اور سیالکوٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Recent Posts

ملک کی بدقسمتی ہے کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہ بن سکے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے…

2 mins ago

میں اب جلسے نہیں دھرنے کی کوشش کرنی چاہئے، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے دھرنا واحد آپشن ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت نے…

4 mins ago

بارش اور برفباری کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج گلگت بلتستان میں چند مقامات…

7 mins ago

سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 درخواستوں کو یکجا کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں ایک بار پھر…

8 mins ago

عمران خان کو جیل میں اچھا کھانا نہیں دیا جارہا ،اسی وجہ سے انکو الٹیاں ہوئیں: عمر ایوب

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا…

9 mins ago

نوجوان نے اپنی ماں اور 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا، افسوسناک انکشاف

سانگھڑ (قدرت روزنامہ )سانگھڑ میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ کرانے پر گھر میں…

13 mins ago