پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی ۔۔۔!!! 102افراد لقمہ اجل بن گئے ، میتیں گھر پہنچے پر کہرام مچ گیا ، ملکی فضاسوگوار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قاتل کورروناوائرس بے لگام ہو گیا ،ملک بھر میں ایک ہی دن102 افراد کی جانیں لے گیا جبکہ حالیہ اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد24187ہوگئی۔حکومتی ادارے این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 4934افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور اس طرح وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 1085294تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح8.30فیصد رہی ،
صوبوں سےموصولہ اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد4لاکھ6ہزار109،پنجاب میں تین لاکھ 68ہزار195،خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ پچاس ہزار چھبیس، بلوچستان میں 31341،اسلام آباد میں 92ہزار233،کشمیر میں 28347اور گلگت بلتستان میں 9043 ہوگئی ہے۔جبکہ موذی وباء سے سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوچکی ہیں جن کی تعداد11292 ہے ۔

Recent Posts

شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی گرگیا

میرانشاہ(قدرت روزنامہ) شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ…

2 mins ago

جیکب آباد: خاتون پولیو ورکر سے زیادتی کی تصدیق

جیکب آباد(قدرت روزنامہ) جیکب آباد میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران خاتون سے زیادتی کی…

16 mins ago

مولانا فضل الرحمان کو چھوڑ کر آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے کرنا درست نہ ہوگا: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت مولانا…

20 mins ago

فیصل آباد: گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

فیصل آباد(قدرت روزنامہ) فیصل آباد کے علاقے علی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کے دوران…

25 mins ago

سوناکشی نے شوہر ظہیر سے 7 سال تعلق خفیہ رکھنے کی حیران کن وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال نے 7 سال…

29 mins ago

آزاد میڈیا ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نا گزیر ہے: ایاز صادق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ’ورلڈ نیوز ڈے‘ پر اپنے…

38 mins ago