بالآخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کا انتظار تھا ۔۔۔!!! حکومت پاکستان کا نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر بڑا تحفہ،شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت پاکستان نے نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر کامیاب جوان اسپورٹس کیروکلم ڈویژن قائم کردی، جس کے تحت 30لاکھ نوجوانوں کو کامیاب جوان اسپورٹس ڈویژن کا حصہ بنایا جائے گا . تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں آج نوجوانوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے ، حکومت پاکستان نے اس خصوصی دن پر نوجوانوں کو تحفہ دیتے ہوئے کامیاب جوان اسپورٹس کیروکلم ڈویژن قائم کردی .

اس حوالے سے سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے نوجوانوں کے نام پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کوملک کا قیمتی اثاثہ قرار دیا ہے . وزیراعظم نے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کیلئے تمام حکومتی وسائل فراہم کئے . عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ آج نوجوانوں کیلئے کامیاب جوان اسپورٹس کیروکلم کا ڈویژن بنادیا ہے . صدر پاکستان ایچ ای سی میں اسپورٹس کیروکلم اسپورٹس ڈویژن کا افتتاح کرینگے . . .

متعلقہ خبریں