بالآخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کا انتظار تھا ۔۔۔!!! حکومت پاکستان کا نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر بڑا تحفہ،شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت پاکستان نے نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر کامیاب جوان اسپورٹس کیروکلم ڈویژن قائم کردی، جس کے تحت 30لاکھ نوجوانوں کو کامیاب جوان اسپورٹس ڈویژن کا حصہ بنایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں آج نوجوانوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے ، حکومت پاکستان نے اس خصوصی دن پر نوجوانوں کو تحفہ دیتے ہوئے کامیاب جوان
اسپورٹس کیروکلم ڈویژن قائم کردی۔اس حوالے سے سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے نوجوانوں کے نام پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کوملک کا قیمتی اثاثہ قرار دیا ہے ۔ وزیراعظم نے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کیلئے تمام حکومتی وسائل فراہم کئے ۔عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ آج نوجوانوں کیلئے کامیاب جوان اسپورٹس کیروکلم کا ڈویژن بنادیا ہے ۔ صدر پاکستان ایچ ای سی میں اسپورٹس کیروکلم اسپورٹس ڈویژن کا افتتاح کرینگے ۔

Recent Posts

ڈیفنس کے علاقے میں خاتون ماڈل کو فائرنگ کرکےزخمی کرنیوالے5 ملزمان گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)ڈیفنس کے علاقے میں سیلون مالکن و ماڈل خاتون پر قاتلانہ حملے کی…

30 mins ago

بابر اعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی مبشر لقمان کو ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے…

42 mins ago

عثمان وزیر نے حکومتی سپورٹ کے بغیر ہی اپنی مسلسل 13ویں فائٹ جیت لی

بنکاک(قدرت روزنامہ)پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی۔بنکاک تھائی…

1 hour ago

موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کے بعد شہر قائد میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے،جس کے…

1 hour ago

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ آگیا

لاہور (قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی عالیہ حمزہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی…

2 hours ago

میرے حاملہ ہونے سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانا بند کی جائیں، کترینہ کیف نے بھارتی میڈیا کا منہ بند کر دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے ایک بار پھر اپنے حاملہ ہونے کی خبریں…

2 hours ago