اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑنے والی تاریخی سیریز دریلس: ارطغرل میں ترک اداکارہ بُرجو کراتلی نے یوکچے خاتون کا تاریخی کردار ادا کیا، جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا۔
لیکن اسرا بلگیچ عرف حلیمہ سلطان کی طرح وہ بھی اپنی آن اسکرین شخصیت کے برعکس حقیقی زندگی میں ایک فیشنسٹا ہیں اور ان کا انداز انتہائی فنکی، چست اور وضع دار ہے۔
بُرجو کی تازہ ترین انسٹاگرام پوسٹ ان کے اندر چھپی ڈیوا کا آنکھو دیکھا ثبوت ہے۔
برجو نے ایک شاندار بولڈ فوٹو شوٹ کے ساتھ مداحوں کو مسحور کردیا ہے۔
اس سے قبل معروف اداکارہ اسرا بلگیچ بھی وکٹوریہ سیکرٹ جیسے مختلف بین الاقوامی لیبلز کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔
ایسا لگتا ہے کہ ارطغرل کے مزید کاسٹ ممبران مشہور مقامی برانڈز کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…
ایبٹ آباد (قدرت روزنامہ )سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم اور آرمی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) غیرسرکاری تنظیم فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سےمتعلق رپورٹ جاری…