پاکستان میں ڈالر تاریخی ریکارڈ کمی پر آنے والا ہے ، پٹرول پانی کی طرح سستا اور مہنگائی کا خاتمہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امریکی ڈالر آسمان سے زمین پر آنے والا ہے ، پاکستان سے مہنگائی کا خاتمہ ہونے والا ہے ، پاکستان میں پٹرول بھی اتنا سستا ہو گا کہ پانی کی جگہ لوگ پٹرول لیا کریں گے ، پیر پنجر سرکار نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا ہے کہ پاکستان
میں ڈالر ایسا نیچے آنے والا ہے کہ دنیا دیکھے گی ، پٹرول پاکستان میں پانی کی طرح سستا ہو جائے گا اورپاکستان سے مہنگائی ختم ہو جائے گی ۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا ؟ :

Recent Posts

حکومت کا پہلے مرحلے میں 2400 میگا واٹ کی 5 آئی پی پیز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی ٹاسک فورس کے آئی…

1 min ago

ڈرا دھمکا کر صلح نامہ پر دستخط کروائےگئے، پیرکی حویلی میں قتل بچی کی والدہ کا انکشاف

خیر پور(قدرت روزنامہ)رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد کے باعث تڑپ تڑپ…

8 mins ago

کراچی دھماکے کے شبہے میں خاتون گرفتار، دہشتگرد کو قریبی عمارت سے سپورٹ ملنے کا انکشاف

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر ہونے والے دھماکے کے شبہے…

18 mins ago

’لاہور صرف نام نہیں ایک برانڈ ہے‘ گلوکار ہنی سنگھ نے لاہور سے متعلق مزید کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف بھارتی ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک ویڈیو…

32 mins ago

سفر کے لیے ڈرم کا استعمال، ’وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بار بار غائب ہوں گے تو یہی حال ہوگا‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…

2 hours ago

پاکستان میں چینی باشندوں پر کون کون سے بڑے حملے ہو چکے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک چین کی دوستی کی مثالیں دنیا بھر میں دی جاتی ہیں،…

2 hours ago