سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، چھٹیاں ہی چھٹیاں

لاہور(قدرت روزنامہ)سرکاری ملازمین کو اگلے ہفتے چھٹیاں ہی چھٹیاں ہونگی . تفصیلات کے مطابق یوم عاشورہ کی مناسبت سے سرکاری ملازمین کو بدھ اور جمعرات کو نویں اور دسویں محرم کی چھٹی ہوگی .

سرکاری ملازمین نے بروز جمعہ کی چھٹی لینے کا پلان تیار کر لیا . ہفتہ اور اتوار کو پھر سرکاری چھٹی ہوگی . اس طرح سرکاری ملازمین اور افسران نے اگلے ہفتے عملی طور پر پانچ چھٹیاں کرنے کا پلان بنا لیا . . .

متعلقہ خبریں