لاہور(قدرت روزنامہ)سرکاری ملازمین کو اگلے ہفتے چھٹیاں ہی چھٹیاں ہونگی۔تفصیلات کے مطابق یوم عاشورہ کی مناسبت سے سرکاری ملازمین کو بدھ اور جمعرات کو نویں اور دسویں محرم کی
چھٹی ہوگی۔سرکاری ملازمین نے بروز جمعہ کی چھٹی لینے کا پلان تیار کر لیا۔ہفتہ اور اتوار کو پھر سرکاری چھٹی ہوگی۔ اس طرح سرکاری ملازمین اور افسران نے اگلے ہفتے عملی طور پر پانچ چھٹیاں کرنے کا پلان بنا لیا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہماری بہادر فوج کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شنگھائی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جسٹس منصور علی شاہ کے سپریم کورٹ نہ آنے کے باعث انکی سربراہی…
لاہور (قدرت روزنامہ ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے سابق…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی…