شہری راشن پانی جمع کرلیں ۔۔۔!!! اسلام آباد میں لاک ڈاؤن نافذ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد انتظامیہ نے کورونا کیسز میں اضافے پر 15 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ضلعی انتظامیہ نے سیکٹر ایف 6، آئی ایٹ فور، آئی ٹین تھری، جی 6 ون، جی نائن ون، جی نائن ٹو، جی سیون ٹو، ایف الیون ٹو، چک شہزاد اور این آئی ایچ کالونی میں
اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے وہاں فارمیسی اور ضروری اشیاء کی دکانیں کھلی رہیں گی۔دوسری جانب اسلام آباد میں گذشتہ 24گھنٹوں میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 35.10فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ڈی ایچ او کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں میں 5421 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 561 افراد میںوائرس کی تصدیق ہوئی اور دو افراد انتقال کرگئے ۔ڈی ایچ او نے بتایا کہ اسلام آباد میں اب تک 92ہزار کرونا کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں اور 824 افراد انتقال کرچکے ہیں۔

Recent Posts

محمود خان اچکزئی نے تمام سیاسی جماعتوں سے نیا معاہدہ کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور اپوزیشن الائنس تحریک تحفظ آئین پاکستان…

2 hours ago

تحریک طالبان پاکستان کو سرحد پار نشانہ بنایا جا سکتا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے ہماری سرزمین…

2 hours ago

پی ٹی آئی کےجنرل سیکریٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےجنرل سیکریٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے…

2 hours ago

گندم کی قیمت بڑھنے کے بعد آٹا پھر مہنگا ہونے لگا،فی تھیلاقیمت 150 روپے تک بڑھ گئی

لاہور(قدرت روزنامہ )گندم کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی آٹے کی قیمت دوبارہ بڑھنے…

2 hours ago

ڈیفنس کے علاقے میں خاتون ماڈل کو فائرنگ کرکےزخمی کرنیوالے5 ملزمان گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)ڈیفنس کے علاقے میں سیلون مالکن و ماڈل خاتون پر قاتلانہ حملے کی…

3 hours ago

بابر اعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی مبشر لقمان کو ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے…

3 hours ago