برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کمی

لاہور(قدرت روزنامہ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت22روپے کمی سی364روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سی251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید2روپے اضافے سے موسم گرما میں 194روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی .

.

.

متعلقہ خبریں