وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مابین ملاقات ہوئی ہے . میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے .

ملاقات میں ملک کی موجودہ اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی . ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی گفتگو کی گئی .

. .

متعلقہ خبریں