سعودی ولی عہد کا تحقیق و ترقی کے شعبے کیلئے قومی ترجیحات کا اعلان

سعودی عرب(قدرت روزنامہ)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے تحقیق و ایجاد کے شعبے میں قومی ترجیحات کا اعلان کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق صحت،ماحولیاتی استحکام،بنیادی ضروریات،توانائی و صنعت ترجیحات میں شامل ہیں۔
سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس سے 2040 تک قومی معیشت میں60 ارب ریال کا اضافہ ہوگا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بتایا کہ ریسرچ اور ایجاد کے شعبے کے تحت مستقبل کیلئے کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
محمد بن سلمان نے مزید کہا کہ سعودی عرب دنیا میں جدت کےحوالے سے قیادت کرنے والے ممالک میں شامل ہو جائے گا۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ چیلنج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نےبشریٰ بی بی آڈیو لیکس کیس کا اسلام آباد ہائی کورٹ…

6 mins ago

نوجوان نے دوران پرواز جہاز کی سیٹ پر ایسی حرکت کر دی کہ ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

نیویارک (قدرت روزنامہ ) امریکی ائیرلائن کی پرواز میں مسافر نے جہاز کی سیٹ کو…

18 mins ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی نے استعفا دیدیا، ہنگامی اجلاس طلب

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی منیجنگ ڈائریکٹر فرخ خان نے اچانک استعفا دے دیا، جس…

23 mins ago

نجکاری سے متعلق تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نجکاری…

36 mins ago

گلوکارہ شازیہ منظور نے عوام کو بجلی کا بل کم کرنے کیلئے انوکھا مشورہ دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) معروف پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کے بھاری بلوں کے…

52 mins ago

جسٹن بیبرکا اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کا بھاری بھرکم معاوضہ، گلوکارہ ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) جسٹن بیبر، کینیڈین پاپ گلوکار، اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے…

1 hour ago