ملک میں چینی کے کم ذخائر کی خبریں ، شوگر ملز ایسوسی ایشن کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں چینی کے کم ذخائر کی خبریں ، شوگر ملز ایسوسی ایشن کا اہم بیان آگیا . تفصیلات کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے منسٹری آف کامرس کے سرپلس چینی کےکم ذخائر کے حوالے سے بیان کی تردید کردی .

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سرپلس چینی کے ذخائر کے حوالے سے کامرس منسٹری کے اعداد و شمارحقائق سے منافی ہیں، ملک میں اس وقت 2 ملین ٹن چینی کے فاضل ذخائر موجود ہیں .

. .

متعلقہ خبریں