(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر نواز شریف کو وطن واپس آنے کا مشورہ دے دیا۔
شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کی رگیں سکڑ رہی ہیں انہیں ملک واپس آجانا چاہیے۔ نواز شریف واپس آکر بتائیں کہ کیا ہو رہا ہے۔
وزیر داخلہ نے پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم میں صرف شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان ہیں۔ پیپلز پارٹی بھی پی ڈی ایم کا حصہ بن جائے کچھ نہیں ہونا۔ وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے عقل کے اندھے ہیں۔ پنجاب میں عدم اعتماد کا شوق پورا کرلیں۔ یہ کچھ بھی کر لیں کچھ نہیں ہونا۔
انتخابی اصلاحات سے متعلق اپوزیشن کے موقف پر بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا اگر یہ کہتے ہیں الیکٹرانک مشین کو نہیں مانتے تو پھر آئندہ الیکشن کے لیے تیار ہوجائیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور اپوزیشن الائنس تحریک تحفظ آئین پاکستان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے ہماری سرزمین…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےجنرل سیکریٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے…
لاہور(قدرت روزنامہ )گندم کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی آٹے کی قیمت دوبارہ بڑھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)ڈیفنس کے علاقے میں سیلون مالکن و ماڈل خاتون پر قاتلانہ حملے کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے…