پاکستان نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

(قدرت روزنامہ)پاکستان نے ایک منٹ میں پچاس ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا، سرکاری اسکولوں کے طلبہ نے ایک منٹ میں پودے لگا کر ریکارڈ بنایا۔

ریکارڈ ساز کارنامے کے بعد سائرن بجائے گئے، سائرن بجنے سے پہلے قومی ترانہ بجایا گیا۔

گوجرانوالہ، 50 ہزار پودے لگانےکا عالمی ریکارڈ بنانے کی تیاریاں شروع

ایک منٹ میں 37 ہزار پودے لگانے کا ریکارڈ اب تک بھارت کے پاس تھا، اب ایک منٹ میں سب سے زیادہ 50 ہزار پودے لگانے کا اعزاز پاکستان کے نام ہے۔

ساڑھے 12 ہزار طلبہ ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگائے، پودے اندرون شہر جی ٹی روڈ پر 12 کلومیٹر گرین بیلٹ پر لگائے گئے۔

گوجرانوالہ، پودے لگانے کے عالمی ریکارڈ کی تیاریاں مکمل

وزیراعظم کے مشیر موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم تقریب میں شرکت کی۔

40 ڈرون کیمروں سے پودے لگانے کی ویڈیو ریکارڈ ہوئی، ویڈیو بطور شواہد گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹیم کو دی جائیگی۔

ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کے منصوبے پر نون لیگ کو اعتراض

منصوبے پر نون لیگ نے اعتراض کیا ہے، ایم پی اے توفیق بٹ کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ کے اطراف بغیر پلاننگ پودے لگانے سے جنگل بن جائےگا، جنگل بننے سے سیکورٹی مسائل ہوں گے،خوبصورتی ختم ہوجائےگی۔

Recent Posts

پی ٹی ائی رہنما حماد اظہر سے شادی کی افواہیں، خاتون اینکر نے بھی لب کشائی کر دی

اینکر پرسن نے اپنی شادی کی خبروں پر ایکس پلیٹ فارم پر پیغام لکھا اسلام…

3 mins ago

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئیں

صرف ایک سال میں پاکستان میں 8 ہزار میگاواٹ سولر پینلز درآمد ہوئے، وفاقی وزیر…

18 mins ago

حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کی تصدیق

بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، حزب اللہ…

24 mins ago

پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہئے،آرمی چیف

فوج غیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیوں کے لیے پُرعزم ہے، جنرل عاصم منیر کراچی (قدرت روزنامہ)آرمی…

39 mins ago

“کوئٹہ سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء قتل”

کوئٹہ :کوئٹہ سریاب روڈ کلی جیو کے قریب نامعلوم مسلح نقب پوش افراد کی فائرنگ…

1 hour ago

پنڈی؛ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا گرفتار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا…

2 hours ago