ریگیڈیئر ( ر)مظفر علی رانجھا وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین تعینات ، نوٹیفیکشن جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بریگیڈیئرریٹائرڈ مظفر علی رانجھا کو وزیراعظم معائنہ کمیشن کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا . مظفر علی رانجھا کی تعیناتی دو سال کیلئے کی گئی ہے ،بریگیڈیئرریٹائرڈ مظفر علی رانجھا کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں