وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے نئے پے سکیل جاری کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے نئے پے سکیل جاری کر دیئے،نئے پے سکیل یکم جولائی 2020 سے نافذالعمل ہو گے،نئے پے سکیل 2017 طرح کے پے سکیل کی جگہ رائج ہونگے نئے پے سکیل کے بعد پانچوں ایڈہاک ریلیف ضم ہو جائیں گے، ایڈہاک ریلیف 2016سے 2021 کے درمیان دیئے گئے گریڈ 1 کے ملازم کی کم از کم تنخواہ 13550 اور زیادہ سے زیادہ 26450 روپے، گریڈ سترہ کے ملازم کے کم از کم تنخواہ 45070 اور ذیادہ سے ذیادہ 113470 روپے ،گریڈ اکیس کے ملازم کی تنخواہ کم از کم 113790 اور ذیادہ سے ذیادہ 217670 روپے اور گریڈ بائیس کے ملازم کی کم از کم تنخواہ 122190 اور ذیادہ سے ذیادہ 244130 روپے ہو گی .

.

.

متعلقہ خبریں