اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نورمقدم فرانزک کیس کی فرانزک رپورٹ میں قتل سے پہلے مقتولہ کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس کو نور مقدم کیس کی فرانزک رپورٹ موصول ہوگئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقتولہ نور مقدم کا پوسٹ مارٹم قتل سے 12 گھنٹے بعد کیا گیا، ملزم ظاہر جعفر کا ڈی این اے اور فنگرپرنٹس وقوعہ سے حاصل نمونوں سے میچ کرگئے ہیں، قتل میں استعمال ہونے والے چاقو پر ملزم ظاہر جعفر کی انگلیوں کے ہی نشانات ہیں، اس کے علاوہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظرآنے والا شخص ملزم ظاہرجعفراور نورمقدم ہی ہیں۔
فرانزک رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ نور مقدم کا پوسٹ مارٹم قتل سے 12 گھنٹے بعد کیا گیا، ظاہر جعفر نے قتل سے پہلے مقتولہ سے زیادتی بھی کی اور مقتولہ نور مقدم پر بدترین تشدد کیا گیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بابوسر ٹاپ، لولوسر جھیل اور بٹہ کنڈی میں خاصی برف باری ہوئی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ عائشہ طور نے کراچی کے مردوں کو پنجابی مردوں سے بہتر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا میں صدارتی انتخابات میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے شادی کی تقریبات میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا…