نور مقدم کیس کی فرانزک رپورٹ میں قتل سے پہلے مقتولہ کے ساتھ زیادتی کا انکشاف

اسلام آباد((قدرت روزنامہ) نورمقدم فرانزک کیس کی فرانزک رپورٹ میں قتل سے پہلے مقتولہ کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس کو نور مقدم کیس کی فرانزک رپورٹ موصول ہوگئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقتولہنور مقدم کا پوسٹ مارٹم قتل سے 12 گھنٹے بعد کیا گیا، ملزم ظاہر جعفر کا ڈی این اے اور فنگرپرنٹس وقوعہ سے حاصل نمونوں سے میچ کرگئے ہیں، قتل میں استعمال ہونے والے چاقو پر ملزم ظاہر جعفر کی انگلیوں کے ہی نشانات ہیں، اس کے علاوہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظرآنے والا شخص ملزم ظاہرجعفراور نورمقدم ہی ہیں۔فرانزک رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ نور مقدم کا پوسٹ مارٹم قتل سے 12 گھنٹے بعد کیا گیا، ظاہر جعفر نے قتل سے پہلے مقتولہ سے زیادتی بھی کی اور مقتولہ نور مقدم پر بدترین تشدد کیا گیا۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

4 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago