اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر تشدد اور دھمکیوں کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور ہوگئی۔
راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قاسم سوری کی 5 جولائی تک ضمانت منظور کی ہے۔عدالت نے قاسم سوری کو 30 ہزار روپے کے مچلکے داخل کرانے کا حکم دیا ہے۔
خیال رہے کہ قاسم سوری کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر تشدد اور دھمکیوں کا مقدمہ درج ہے۔قاسم سوری کے گارڈز نے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کو کوریج سے روکا، تشدد کیا اور گاڑی بھی توڑی تھی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پارلیمان سے ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…
مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…