لاہور(قدرت روزنامہ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے ایک بار پھر کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ،مختلف ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں مختلف شرح سے اضافہ کیا گیا ہے ۔
پیٹرولیم کی قیمتوںمیں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرزکی جانب سے 10فیصد تک کرائے بڑھائے گئے ہیں۔پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے راولپنڈی کا کرایہ 2250 سے 2350 روپے ،فیصل آباد کا کرایہ 1250 سے بڑھا کر 1320 ،سرگودھا کا کرایہ 1100 سے بڑھا کر 1150 ،پشاور کا کرایہ 2500 روپے سے بڑھا کر 2650 ،چوک اعظم کا کرایہ 1850 سے بڑھا کر 2000 ،مری کا کرایہ 2450 روپے سے بڑھا کر 2500 اور خانیوال کا کرایہ 1650 روپے سے بڑھا کر 1700 روپے کر دیا گیا۔
کنبرا (قدرت روزنامہ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش سے متاثر…
سکردو(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز گلگت بلتستان میں ہونے والے بس حادثے میں زخمی ہونے والی دُلہن…
لاہور(قدرت روزنامہ)بابر اعظم کی آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں نمایاں کامیابی کے…
لاہور (قدرت روزنامہ) ظہور پیلس تقسیم کیس میں عدالت نے چوہدری بردران کو ذاتی حیثیت…
لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک میں کل شام سے 16 نومبر تک بارشوں کی پیشگوئی…
لاہور(قدرت روزنامہ)سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے چیمپئنز ٹرافی کے…