اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے نئی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوٹا وہ ہوتا ہے جو اپوزیشن چھوڑ کر حکومت میں آئے۔
ضمنی انتخابات کے حوالے سے حلقہ پی پی 167 میں منعقد جلسے میں مریم نواز کی تقریب کے دوران لائٹ چلی گئی اور مائیک بند ہوگیا جس پر تقریر روکنی پڑی گئی۔
جلسے میں نذیر چوہان کا نام لینے پر لوگوں کے ”لوٹے لوٹے“ کے نعرے لگ گئے جس پر مریم نواز نے منطق پیش کرتے ہوئے کہا کہ لوٹا وہ نہیں ہوتا جو حکومت چھوڑ کر اپوزیشن میں آئے۔
مریم نواز نے کہا کہ لوٹا وہ ہوتا ہے جو اپوزیشن چھوڑ کر حکومت میں آئے۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…
پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید کا کہنا ہے…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال خان…