اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کی نجی ایئر لائن ایئر سیال کی کراچی سے لاہور آنیوالی پرواز کے مسافروں کو غلاف کعبہ کی زیارت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فورکے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نجی ایئر لائن کی میزبان دوران پرواز مسافروں کو ”کسوہ“ غلاف کعبہ کی زیارت کروا رہی ہے جس کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ایئر سیال کے اس اقدام کو خوب سراہا جا رہا ہے ۔نجی ایئر لائن کی میزبان کو مسافروں کو غلاف کعبہ کا زیارت کروانے کا شرف حاصل ہوا، فرط جذبات میں میزبان رو پڑیں۔
پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…
ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…
پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…