انہوں نے کہا کداسوواقعہ میں ہمیں انگوٹھااورکچھ اعضاملے آئی ای ڈی جس گاڑی میں نصب تھا اس کے ڈرائیور کا انگوٹھا، انگلی اور جسم کے مختلف حصے ملے . انکا کہنا تھا کہ چینی ٹیم کےساتھ تمام معلومات شیئرکیںداسوپراجیکٹ پرکام کرنےوالےتمام افرادسےتفتیش کی گئیموقع سے ملے موبائل فونز کے ڈیٹا کی چھان بین کی گئی . شاہ محمود قریشی نے یہ بھی کہا کہ حکومت ای کامرس انڈسٹری کے فروغ کیلئے کوشاں ہےیہ شعبہ اقتصادی ترقی اور بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم ہ . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ داسو واقعہ کے 1400کلومیٹر کے علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز کا جائزہ لیا گیا . تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ داسوکےافسوسناک واقعےسےچینی حکام کوآگاہ رکھاگیاواقعےپرپہلےہی دن سےچینی دوستوں کوباخبررکھا،چینی وفدکوحادثےکی جگہ پربھی لےجایاگیا .
متعلقہ خبریں