فلم پوسٹرز کے لئے مکمل برہنہ ہونے والے بالی وڈ اداکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج ہم آپ کو بالی وڈ کے ان اداکاروں کے بارے میں بتائیں گے جو اپنی فلم کے پوسٹرز کے لئے اپنے کپڑوں تک کی قربانی دے سکتے ہیں۔
وجے دیوراکونڈا
بھارتی اداکار وجے دیوراکونڈا نے اگست 2022 میں اپنی فلم’لائیگر‘ کے پوسٹر کے لئے برہنہ ہو کر فوٹو شوٹ کروایا جسے ناقدین کی تنقید کا نشانہ بننا پڑا۔


کنگانا راناؤٹ
2019 میں ریلیز ہونے والے بھارتی فلم’ججمنٹل ہے کیا‘ کی مرکزی کردار ادکارہ کنگانا راناؤٹ نے فلم کے پوسٹر کے لئے اپنے کپڑوں کی قربانی دی۔


کنگانا راناؤٹ 4 مرتبہ نیشنل فلم ایوارڈز اور 5 مرتبہ فلم فیئر ایوارڈز جیت چکی ہیں۔
عامر خان
بھارتی اداکار عامرخان کی ’پی کے‘ فلم 2014 میں ریلیز ہوئی اور سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بھی رہی لیکن فلم کے پوسٹر کی وجہ سے اداکار کو کافی تنقید کا نشانہ بنا،جس میں انہیں بغیر کپڑوں کے دیکھا جاسکتا ہے۔


راج کمار راؤ
اس فہرست میں اداکار راج کمار راؤ بھی شامل ہیں جنہوں نے 2013 میں ریلیز ہونے والی فلم’شاہد‘ کے لئے برہنہ ہو کر فوٹو شوٹ کروایا۔


سنی لیون
بھارت کی مشہور اداکارہ سنی لیون جنہوں نے 2014 میں مشہور فلم ’راگنی ایم ایم ایس2‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے،انہوں نے بھی اس فلم کے پوسٹر کے لئے بغیر کپڑوں کے فوٹو شوٹ کروایا۔


پونم پانڈے
2013 میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم’نشا‘ جس میں مرکزی کردار اداکارہ ’پونم پانڈے نے نبھایا لیکن فلم کے پوسٹر کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔یہ فلم اداکارہ کی پہلی فلم تھی،فلم کے پوسٹر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے کیسے اپنے کپڑوں کی قربانی دیتے ہوئے شوٹ کروایا۔


کرینہ کپور
بھارت کی مشہور جوڑی کرینہ کپور اور سیف علی خان ،جن کی فلم ’قربان‘ 2009 میں ریلیز کی گئی تھی لیکن فلم کے پوسٹر کی وجہ سے دونوں فنکاروں کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔


ادتیا گوسوامی
2003 میں ریلیز ہونے والی فلم’ پاپ‘ کی مرکزی اداکارہ ’ادتیا گوسوامی‘تھیں،فلم کا پوسٹر جیسے ہی آیا لوگوں نے اس پر تنقید کرنا شروع کر دیا کیونکہ اداکارہ کا بولڈ فوٹو شوٹ مداحوں کو پسند نہیں آیا۔


سروین چاولا
2014 میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم’ ہیٹ اسٹوری 2‘ جس کی مرکزی اداکارہ سروین چاولا تھیں ،ان کی فلم کے پوسٹر نے لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کی۔

پوسٹر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے کس طرح بولڈ فوٹو شوٹ کروایا۔

Recent Posts

اداکارہ مایا علی شادی کب کررہی ہیں؟ مداحوں کو آگاہ کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ مایا علی نے اپنی شادی کی منصوبہ بندی سے متعلق…

5 mins ago

بشریٰ بی بی کی خفیہ مقدمات میں گرفتاری؟عدالت سے اہم خبرآگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

15 mins ago

سرکاری ملازمین کیلئےبڑی خوشخبری،تنخواہوں میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے اپنے گریڈ ایک سے 22 تک کے تمام…

25 mins ago

نیب کی پشاور بی آر ٹی میں 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیب کی25سالہ تاریخ میں سب سے بڑی بالواسطہ ریکوری ہوئی ہے، جس میں…

35 mins ago

بھول جاو معافیاں پرچے کاٹنے ہیں کاٹ لو، پنجاب حکومت کا غلام ہوں نہ کسی اور کا ،علی امین گنڈاپور

میں کس چیز کی معافی مانگوں اور کس بات پر مانگوں، علی امین گنڈا پور…

1 hour ago

حکومت کا 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا پلان سامنے آگیا

وفاقی حکومت نے اضافی قرضوں پر ملک کے انحصار کم کرنے کا فیصلہ کرلیا اسلام…

2 hours ago