ہم کیوں امریکا سے معافی مانگیں گے، معافی تو امریکا کو ہم سے مانگنی چاہیے، اسد عمر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہم کیوں امریکا سے معافی مانگیں گے، معافی تو امریکا کو ہم سے مانگنی چاہیے۔عمران خان کی اکثریت واضح ہو گئی ہے، پوری عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور مخالفین کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، انہوں نے عمران خان پر ذاتی حملے شروع کردیے ہیں، اسد عمر کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم کیوں امریکا سے معافی مانگیں گے، معافی تو امریکا کو ہم سے مانگنی چاہیے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کی اکثریت واضح ہو گئی ہے، پوری عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور مخالفین کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، انہوں نے عمران خان پر ذاتی حملے شروع کردیے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ حکومت ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی منصوبہ بندی کررہی ہے ،انتخابی حلقوں میں غیر قانونی ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔

ایک سوال پر اسد عمر نے کہا کہ ہم کیوں امریکا سے معافی مانگیں گے، معافی تو امریکا کو ہم سے مانگنی چاہیے۔اسد عمر کا کہنا تھاکہ 22 جولائی کو حمزہ شہباز فارغ ہو جائیں گے، الیکشن کمیشن نے تاحال مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، ان لوگوں نے نیب قانون میں ترامیم کر کے اربوں کا ریلیف لیا۔

Recent Posts

چینی صدر نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو کس بات کی مبارکباد دی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی…

6 mins ago

بالی وڈ کپل عالیہ بھٹ، رنبیر کپور کتنے امیر،دونوں میں کون زیادہ دولت مند ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ کے خوبصورت اور کامیاب کپل عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور…

6 mins ago

عظمیٰ بخاری کی نازیبا فیک ویڈیو سے میری بیٹی کا کوئی تعلق نہیں: جاوید اقبال

لاہور(قدرت روزنامہ)فلک جاوید کے والد جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی نازیبا…

20 mins ago

عمران خان نے سعودی اور بلغاری سیٹ ناجائز طریقے سے حاصل کیا، توشہ خانہ کا ضمنی چالان تیار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے…

34 mins ago

کراچی: جعلی دستاویزات پر پاکستان آکر جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ )امیگریشن کے عملے نے جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر پاکستان آکر کراچی…

39 mins ago

نئے ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک کون ہیں ؟ اہم معلومات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو…

45 mins ago