مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ) سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے کہاہے کہ ایام حج کے دوران منٰی، مزدلفہ اور عرفات میں درجہ حرارت 42 سے 44 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے ۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق قومی مرکز موسمیات کی جانب سے جاری نے بیان میں کہا ہے کہ ان ایام کے دوران دن کے وقت تیز ہوائیں چلیں گی، کھلے مقامات اور شاہراہوں پر گرد وغبار اٹھے گا ، ہواؤں کی رفتار35 کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی اور ہواؤں کا رخ شمال مغرب سے مغرب کی جانب ہوگا جبکہ مکہ مکرمہ کے جنوبی بالائی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
قومی مرکز نے مزید بتایا ہے کہ منٰی، مزدلفہ اور عرفات میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ وقوف عرفہ کے دن سے 13 ذی الحجہ تک بارش کا بھی امکان ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…
کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…
لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…
لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…