امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا . تفصیلات کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر 44پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 204 روپے 56 پیسے سے بڑھ کر 205 روپے پر پہنچ گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں