افغان سفیر کی بیٹی کے تین زبانوں میں انٹرویومیڈیا وار کا حصہ ہے، شیخ رشید

(قدرت روزنامہ)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی اغواءنہیں ہوئی . ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں .

وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے افغان وفد کو مکمل طور پر مطمئن کر کے بھیجا ہے . پھر کسی کو گلہ نہیں ہونا چاہئے . افغان سفیر کی بیٹی کا تین زبانوں میں انٹرویوہمارے خلاف میڈیا وار کا حصہ ہے . انہوں نے رویہ نہ بدلا تو ہمارے پاس تمام فوٹیجز موجود ہیں . افغان تفتیشی ٹیم کوسفیرکی بیٹی سےمتعلق معاملےسے آگاہ کیا . بھارت اور افغان ایجنسی این ڈی ایس نے ہمارے خلاف میڈیا وار چلائی ہوئی ہے . ہم افغانستان میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں . . .

متعلقہ خبریں