جان لینے سے قبل نور کے ساتھ ظاہر جعفر نے کیا افسوسناک کام کیا ؟ فرانزک رپورٹ موصول ، لرزہ خیز انکشافات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد کا لرزہ خیز سانحہ نور مقدم کیس کسے پتہ نہیں ؟ وہ کیس جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا ، اس کیس کے حوالے سے تازہ ترین انکشاف ہوا ہے کہ قتل سے پہلے مقتولہ کے ساتھ ز ی ا د ت ی کی گئی . تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کو نور مقدم کیس کی فرانزک رپورٹ موصول ہوگئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقتولہ نور مقدم کا پوسٹ مارٹم قتل سے 12 گھنٹے بعد کيا گيا، ملزم ظاہر جعفر کا ڈی اين اے اور فنگرپرنٹس وقوعہ سے حاصل نمونوں سے میچ کرگئے ہیں، قتل ميں استعمال ہونے والے چاقو پر ملزم ظاہر جعفر کی انگلیوں کے ہی نشانات ہيں، اس کے علاوہ سی سی ٹی وی فوٹيج ميں نظرآنے والا شخص ملزم ظاہرجعفراور نورمقدم ہی ہیں .

فرانزک رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ نور مقدم کا پوسٹ مارٹم قتل سے 12 گھنٹے بعد کيا گيا، ظاہر جعفر نے قتل سے پہلے مقتولہ سے زی ی ا د ت ی بھی کی اور مقتولہ نور مقدم پر بدترين تشدد کیا گیا . . .

متعلقہ خبریں