جان لینے سے قبل نور کے ساتھ ظاہر جعفر نے کیا افسوسناک کام کیا ؟ فرانزک رپورٹ موصول ، لرزہ خیز انکشافات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد کا لرزہ خیز سانحہ نور مقدم کیس کسے پتہ نہیں ؟ وہ کیس جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا ، اس کیس کے حوالے سے تازہ ترین انکشاف ہوا ہے کہ قتل سے پہلے مقتولہ کے ساتھ ز ی ا د ت ی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کو نور مقدم کیس
کی فرانزک رپورٹ موصول ہوگئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقتولہ نور مقدم کا پوسٹ مارٹم قتل سے 12 گھنٹے بعد کيا گيا، ملزم ظاہر جعفر کا ڈی اين اے اور فنگرپرنٹس وقوعہ سے حاصل نمونوں سے میچ کرگئے ہیں، قتل ميں استعمال ہونے والے چاقو پر ملزم ظاہر جعفر کی انگلیوں کے ہی نشانات ہيں، اس کے علاوہ سی سی ٹی وی فوٹيج ميں نظرآنے والا شخص ملزم ظاہرجعفراور نورمقدم ہی ہیں۔ فرانزک رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ نور مقدم کا پوسٹ مارٹم قتل سے 12 گھنٹے بعد کيا گيا، ظاہر جعفر نے قتل سے پہلے مقتولہ سے زی ی ا د ت ی بھی کی اور مقتولہ نور مقدم پر بدترين تشدد کیا گیا۔

Recent Posts

بلاول کی حکومت سندھ کو کے-الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کرنے کا مشورہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کراچی کے عوام…

6 hours ago

سپریم کورٹ آئین کی کسی بھی شق کو معطل نہیں کرسکتی، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ…

6 hours ago

کراچی:پرانا گولیمار میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 منشیات فروش ہلاک

کراچی (قدرت روزنامہ)پاک کالونی پولیس نے پرانا گولیمار کالا گیٹ کے قریب مبینہ مقابلے میں…

6 hours ago

محکمہ موسمیات نے بعض شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض علاقوں میں گرج چمک کیساتھ…

6 hours ago

مریم نواز کچے کے ڈاکوؤں پر توجہ دیں، وہاں پولیس کی ضرورت ہے،بیرسٹرسیف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ…

6 hours ago

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے…

6 hours ago