اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشہور بھارتی فلم ساز ہنسل مہتا نے بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے ساتھ کام کرنے کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔
ہنسل مہتا نے کنگنا رناوت کے ساتھ 2017 میں بننے والی فلم ”سمرن“ میں کام کیا۔ فلم ایک سچی کہانی پر مبنی ہے جس میں سندیپ نام شخص جوا میں اپنی ساری دولت ہار جاتا ہے اور پھر ایک بینک کو لوٹتا ہے۔
ہنسل مہتا نے اس سے قبل فلم کو اپنانے سے انکار کیا تھا۔ فلم کی مصنف اپوروا اسرانی نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ ہنسل مہتا کے چھوڑ جانے کے بعد کنگنا رناوت نے اس فلم میں بطور ہدایت کار بھی کام کیا تھا۔
اپنے حالیہ انٹرویو میں فلم ساز ہنسل مہتا کنگنا رناوت کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو شیئر کیا اور کہا کہ اداکارہ کے ساتھ کام کرنا اپنی سب سے بڑی غلطی سمجھتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ کنگنا رناوت نے فلم پر قبضہ کرلیا تھا تاہم اس میں ترمیم نہیں کر سکی کیوں کہ ان کے پاس کوئی مواد نہیں تھا جو تبدیل کیا جاتا۔
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل…
انٹربینک میں امریکی ڈالر277 روپے 60 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری…
سرکاری محکمے اکتیس دسمبر دوہزارچوبیس تک ترقیاتی بجٹ کی تیاری کی ٹیمز تشکیل دیں گے…
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…
برسبین (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں قومی…
تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…