چھوٹا طیارہ چھمالہ کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ اور سیکنڈ پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے . حادثے کے بعد پاک فوج کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو سیل کردیا . پاک فوج کی جانب سے طیارہ گرنے کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں . . .
جہلم (قدرت روزنامہ) پاک فوج کا تربیتی طیارہ پنجاب کے شہر جہلم کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ ہوگیا .
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تربیتی مشاق طیارے کو جہلم کے قریب حادثہ پیش آیا .
متعلقہ خبریں