جہلم (قدرت روزنامہ) پاک فوج کا تربیتی طیارہ پنجاب کے شہر جہلم کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تربیتی مشاق طیارے کو جہلم کے قریب حادثہ پیش آیا۔ چھوٹا طیارہ چھمالہ کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ اور سیکنڈ پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے۔
حادثے کے بعد پاک فوج کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو سیل کردیا۔ پاک فوج کی جانب سے طیارہ گرنے کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہرینی امراسوریا 6 مارچ 1970 کو سری لنکا میں پیدا ہوئیں جو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو اپنی سروسز، جہازوں کی حالت زار، عملے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور پولیس نے اشتہاری ملزم حماد اظہر کو چھڑانے پر پاکستان تحریک…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وادی ہنزہ اپنی قدرتی خوبصورتی اور پرامن ماحول کی وجہ سے دنیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عدلیہ اصلاحات کے حوالے سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فوج کی…