شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن دہشت گردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کا جوان شہید

شمالی وزیرستان (قدرت روزنامہ) شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کا جوان شہید .

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا .

آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، اس دوران پاک فوج کا جوان وحید خان جام شہادت نوش کر گیا .

. .
Ad
متعلقہ خبریں