اداکارہ شرلین چوپڑا نے ایسی تصویر شیئر کردی کہ شلپا شیٹی کے شوہر کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا پر دھوکے سے فحش فلمیں بنوانے اور آن لائن پوسٹ کرنے کا الزام عائد کرنے والی اداکاراﺅں میں شرلین چوپڑا بھی شامل ہے، جس نے اب راج کندرا کے ساتھ شوٹنگ کے پہلے دن بنائی گئی ایک تصویر آن لائن پوسٹ کر دی ہے۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس تصویر میں شرلین انتہائی مختصر کپڑوں میں راج کندرا اور ایک اور شخص کے ساتھ موجود ہوتی ہے اور راج کندرا اس میں وکٹری کا نشان بنا رہے ہوتے ہیں۔

اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی اس تصویر کے ساتھ شرلین چوپڑا نے لکھا ہے کہ ”یہ شرلین چوپڑا ایپ کے لیے شوٹنگ کے پہلے دن بنائی گئی تھی۔ شوٹنگ کا آغاز29مارچ 2019ءکو ہوا تھا۔ یہ میرے لیے ایک بالکل نیا تجربہ تھا، میں نے اس سے پہلے کبھی کسی ایپ کے لیے کام نہیں کیا تھا۔ یہ امید اور جوش سے بھرا دن تھا۔ اس دن ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ایک دن اس کام کی وجہ سے ہمیں پولیس تفتیش کا سامنا کرنا پڑے گا۔“

Recent Posts

پی ٹی آئی جلسہ، انتظامیہ کا وقت ختم ہونے پر پولیس کو جلسہ گاہ خالی کرانے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وقت گزرنے کے باوجود جلسہ جاری ہے…

6 mins ago

حماد اظہر جلسہ گاہ میں موجود، پولیس گرفتار کرنے کیلیے متحرک ہوگئی

لاہور(قدرت روزنامہ) حماد اظہر کی جلسہ گاہ میں موجودگی پر پولیس ان کی گرفتاری کے…

17 mins ago

ڈپٹی وزیر اعظم کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈپٹی وزیر اعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا…

40 mins ago

پاکستان تحریک انصاف میں بڑا عہدہ 14 دن سے خالی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف میں جنرل سیکریٹری کا عہدہ تاحال 14 دن سے…

1 hour ago

کراچی میں ملزمان ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کو قتل کرکے اسلحہ چھین کر فرار

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ کیماڑی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب دن دیہاڑے موٹر…

1 hour ago

تھانے پر حملے کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

کراچی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو تھانے پر حملے کے…

1 hour ago