مردان: چمتار پولیس چوکی میں دھماکا دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ، چار اہلکار زخمی ہو گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مردان میں دھماکے کی اطلاعات ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مردان میں پولیس چوکی چمتار میں دھماکا ہوا ہے۔دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا جب کہ چار زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے جب کہ حادثے میں پولیس حوالدار 35 سالہ مقصود شہید ہوئے۔شہید اہلکار کو ایم ایم ایم سی منتقل کر دیا گیا ہے۔ریکسیو ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیمز جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

Recent Posts

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

3 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

4 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

4 hours ago

گنڈا پورکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…

4 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا : آصف علی زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…

4 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

4 hours ago