یہ ہے نیا پاکستان؟ لاکھوں افراد رہائش اور کھانے پینے کیلئے پناہ گاہوں پر انحصار کرنے لگے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ لاکھوں افراد رہائش اور کھانے پینے کیلئے پناہ گاہوں پر انحصار کرنے لگے۔پاکستان بیت المال تحریری جواب میں بتایاکہ ملک بھر میں 19پناہ گاہیں مکمل طور پر فی الحال، کھانا پینا رہائش دستیاب ہیں،مجموعی طور پر2206549 افراد پناہ گاہوں سے مستفید ہوچکے ہیں ،پناہ گاہوں میں132927رہائش اختیار کرچکے ہیں۔ تحریری جواب میں بتایاگیاکہ ہر پناہ گاہ میں 100افراد کے رہنے کی گنجائش ہے۔دوسری جانب قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی میں وفاقی وزیر انسانی حقوق اور لعل مالہی کا ریکوزیشن ایجنڈا میں شامل نہ کرنے پر احتجاج کیا ۔ جمعرات

کو کمیٹی کااجلاس شازیہ مری کی زیر صدارت ہوا جس میں شازیہ مری نے بتایاکہ بلاول بھٹو زرداری مصروفیات کے باعث اجلاس میں شرکت نہیں کر سکے۔ اجلاس کے دور ان وفاقی وزیر انسانی حقوق اور لعل مالہی نے ریکوزیشن ایجنڈا میں شامل نہ کرنے پر احتجاج کیا ۔ لعل مالہی نے کہاکہ ہم نے ریکوزیشن جمع کرائی تھی وہ ایجنڈا شامل نہیں کیا گیا، ام رباب ایک بچی ہے اس کے گھر کے چار لوگوں کو قتل کیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ ایک بچی تین سالوں سے عدالتوں میں جا رہی ہے، اس کا کیس ہم کیوں نہیں سکتے۔ شازیہ مری نے کہاکہ ام رباب کا کیس عدالت میں چل رہا ہے ہم کیسے سنیں، نور مقدم کا کیس بھی عدالت میں چل رہا ہے، انسانی حقوق کے ساتھ سیاست کھیل رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ سندھ کا کیس ہے آپ ایجنڈے میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟ ہم کوئی سیاست نہیں کھیل رہے۔

Recent Posts

نجکاری سے قبل پی آئی اے میں کیا کیا بہتری لائی گئی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو اپنی سروسز، جہازوں کی حالت زار، عملے…

7 mins ago

حماد اظہر کو چھڑانے کا الزام، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ سمیت درجنوں رہنماؤں اور کارکنوں پر مقدمہ درج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور پولیس نے اشتہاری ملزم حماد اظہر کو چھڑانے پر پاکستان تحریک…

19 mins ago

کرائم فری وادی ہنزہ میں کون سا جرم سر اٹھانے لگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وادی ہنزہ اپنی قدرتی خوبصورتی اور پرامن ماحول کی وجہ سے دنیا…

28 mins ago

پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم روکنے کے لیے احتجاجی حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عدلیہ اصلاحات کے حوالے سے…

37 mins ago

جنرل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی کے لیے تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فوج کی…

45 mins ago

بندروں نے 6 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا شکار ہونے سے کیسے بچایا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست اتر پردیش میں بندروں نے ایک 6 سالہ بچی کو…

57 mins ago