سکروٹنی کمیٹی نے ہم سے پی ٹی آئی کے 28 بینک اکاؤنٹ چھپائے، اکبر ایس بابر

(قدرت روزنامہ)اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ سکروٹنی کمیٹی نوٹس کے ذریعے مدعو کرتی ہے، 9 تاریخ کو ہمیں‌ نوٹس مسؤل ہوا تھا، 12 تاریخ دوبارہ دو بجے کمیٹی کا اجلاس ہے، ہم خود اس بات پر حیران تھے کہ کمیٹی کا جو بنیادی مقصد تھا، الیکشن کمیشن نے اپنی 14 اپریل کے آرڈر میں بڑے واضح طور پر لکھ دیا کہ تفصیلی رپورٹ 30 مئی تک جنع کروائیں، ساتھ ہی انہوں نے اجازت دی کہ دو آدیٹرز کو یہ جو تمام ڈاکومنٹس پی ٹی آئی نے جمع کروائے ہیں، چاہے وہ فوٹوکاپیاں ہیں، تصدیق شدہ نہیں ہیں، کیونکہ ہم سے وہ 28 بینک اکاؤنٹس جو سٹیٹ بینک کے ذریعہ آئے وہ ابھی بھی ہم سے چھپائے گئے ہیں.

اکبر ایس بابر نے مزید کہا کہ آج بھی میں نے سکروٹنی کمیٹی میں کہا کہ یہ کیسا قومی ادارہ ہے، کیسا آئینی ادارہ ہے، جس کا کام سچائی کی گہرائی تک جانا ہے، جو حقیقت میں ثبوت کو چھپا کر بیٹھے ہیں، ہم سے چھپا کر بیٹھا ہے، قوم سے چھپا کر بیٹھا ہے، وہ 28 بینک سٹیٹمنٹس کو چھپا کر بیٹھا ہے، 28 میں سے 5 کا پی ٹی آئی نے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے، جس میں پی ٹی آئی کا ایک اکاؤنٹ آزاد کشمیر میں ہے، وزیراعظم وہاں امیدوار بھی کھڑے کرتے ہیں، وہاں کے وزیراعظم کا انتخاب بھی کرتے ہیں، یہاں سے آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کا اکاؤنٹ چلایا جا رہا تھا.

Recent Posts

سری لنکا کی نو منتخب وزیراعظم ہرینی اماراسوریا کون ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہرینی امراسوریا 6 مارچ 1970 کو سری لنکا میں پیدا ہوئیں جو…

9 mins ago

نجکاری سے قبل پی آئی اے میں کیا کیا بہتری لائی گئی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو اپنی سروسز، جہازوں کی حالت زار، عملے…

17 mins ago

حماد اظہر کو چھڑانے کا الزام، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ سمیت درجنوں رہنماؤں اور کارکنوں پر مقدمہ درج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور پولیس نے اشتہاری ملزم حماد اظہر کو چھڑانے پر پاکستان تحریک…

29 mins ago

کرائم فری وادی ہنزہ میں کون سا جرم سر اٹھانے لگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وادی ہنزہ اپنی قدرتی خوبصورتی اور پرامن ماحول کی وجہ سے دنیا…

38 mins ago

پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم روکنے کے لیے احتجاجی حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عدلیہ اصلاحات کے حوالے سے…

47 mins ago

جنرل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی کے لیے تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فوج کی…

55 mins ago