میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہورفیروز پور روڑ پر نوجوان کی خلاف قانون مستیاں, نوجوان نے میٹرو بس ٹریک میں گاڑی داخل کر دی، گاڑی میں لڑکے کے ساتھ ایک لڑکی بھی موجود تھی,میٹرو ٹریک میں گاڑی کی وجہ سے
میٹرو بسوں کو روکنا پڑ گیا۔تفصیلات کےمطابق فیروز پور روڑ پر آئی ٹی ٹاور کے پاس نوجوان نے میٹرو بس ٹریک میں زبردستی گاڑی داخل کر دی, نوجوان کار سوار کے ساتھ گاڑی میں ایک لڑکی بھی موجود تھی, میٹرو بس کا ملازم گاڑی روکنے کی کوشش کر تا رہا مگر نوجوان نے ایک نہ سنی.میٹرو ٹریک پر گاڑی آنے کے باعث ماڈل ٹاؤن میٹرو سٹیشن پر میٹرو بسوں کو روکنا پڑا, گاڑی میں سوار نوجوان نے سکیورٹی گارڈ سے بدتمیزی کی, نوجوان سکیورٹی گارڈ کے روکنے کے باوجود گاڑی بھگا لے گیا اور سب لوگ دیکھتے رہ گئے.

Recent Posts

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

8 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

8 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

8 hours ago

گنڈا پورکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…

8 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا : آصف علی زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…

8 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

8 hours ago