پاکستان میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15742.4 ملین ڈالر ہیں، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15742.4 ملین ڈالر ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق 30 جون 2022ء کو ملک میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 15742.4 ملین ڈالر تھا جن میں سے مرکزی بینک کے پاس 9816.3 ملین ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5926.1 ملین ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر موجود تھے۔

30 جون 2022ء کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران غیر ملکی قرضوں اور دیگر ادائیگیوں کے باعث سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493 ملین ڈالر کی کمی ہوئی جس کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 9816.3 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

Recent Posts

پرویز الٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول…

2 mins ago

حکومت نے پرویز الٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی…

7 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا…

15 mins ago

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

12 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

12 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

12 hours ago