ضمنی انتخابات، حکومت کو دھچکا، اہم جماعت نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) ضمنی انتخابات سے قبل حکومت کو دھچکا، سنی اتحاد کونسل نے انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا، ڈاکٹر یاسمین راشد سے سنی اتحاد کونسل کے وفد نے سید حامد رضا کی قیادت میں ملاقات کی۔اس ملاقات میں پیر طارق ولی،نعیم علوی،میاں اکرم، معین الحق، مفتی ڈاکٹر محمد مقیم خان، نذر محمد گوندل، ڈاکٹر ندیم خواجہ، ڈاکٹرعائشہ شانیلا علی بھی شامل تھے۔اس ملاقات میں سنی اتحادکونسل نے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

Recent Posts

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا…

4 mins ago

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

12 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

12 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

12 hours ago

گنڈا پورکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…

12 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا : آصف علی زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…

12 hours ago