وزیراعظم ایم کیو ایم پاکستان پر مہربان، اہم رہنما کو بڑا عہدہ سونپ دیا

 

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے صادق افتخار کو اپنا سپیشل اسسٹنٹ مقرر کردیا،صادق افتخار کا تعلق ایم کیو ایم پاکستان سے ہے،صادق افتخار کا عہدہ وزیر مملکت لے برابر ہوگا .

.

.

متعلقہ خبریں