خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف شرط کیمطابق اضافی وسائل فراہمی کے معاہدہ پردستخط کردیئے

ْپشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف شرط کیمطابق اضافی وسائل فراہمی کے معاہدہ پردستخط کردیئے،وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ مرکز کی جانب سے صوبہ کے بجلی منافع اورضم اضلاع کیلئے اضافی مالی وسائل فراہمی کے بعدمعاہدہ پر دستخط کئے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف شرط کے مطابق اضافی وسائل فراہمی کے معاہدہ پردستخط کردیئے، وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑانے ٹویٹ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ نے مرکز کی جانب سے صوبہ کے بجلی منافع اورضم اضلاع کیلئے اضافی مالی وسائل فراہمی کے بعدمعاہدہ پر دستخط کئے،صوبہ نے مشروط طور پر دستخط کئے ہیں،صوبہ کو 1332 ارب کے پورے وسائل ملے تو117 ارب کا اضافی ریونیو فراہم کرینگے،وزیرخزانہ کاکہناہے کہ وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے مطالبات ماننے کی یقین دہانی کرائی ،ضم اضلاع کے لئے اضافی وسائل کی غرض سے عبوری این ایف سی ایوارڈ کی شرط بھی رکھی ہے، پٹرولیم لیوی کی جگہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد اور اس میں صوبہ کو حصہ دیاجائے۔

Recent Posts

حکومت نے پرویز الٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی…

3 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا…

11 mins ago

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

12 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

12 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

12 hours ago

گنڈا پورکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…

12 hours ago