خیبرپختونخواہ کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخواہ کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، کلمہ طیبہ کی صدائیں، خوف و ہراس پھیل گیا . تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں جمعرات کی رات کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے .

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات اور دیگر علاقوں میں آنے والے زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے . زلزلے کی شدت، مرکز اور گہرائی کے حوالے سے تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے .

. .

متعلقہ خبریں