فیصل آباد ،خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیا، بچوں میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل

مکوآنہ(قدرت روزنامہ) جڑانوالہ میں خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیا ، بچوں میں دو بیٹیاں اوردو بیٹے شامل ہیں . تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے علاقہ 240 موڑ کے رہائشی عبدالرزاق کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش ہوئی، ماں اور چاروں بچے صحت مند ہیں ،بچوں کے والدین خوشی سے نہال، مٹھائیاں تقسیم کیں .

جڑانوالہ کی تاریخ کایہ دوسرا واقعہ ہے . اس سیپہلے6 بچے بھی پیدا ہو چکے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں